پاکستان کی جانب سے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ۔ یہ میزائل نیوکلئیر وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی حد 1500 کلومیٹر تک ہے۔ 

#pvurdu #Pakistan

اس میزائل سے  پاکستان کا دفاعی سیسٹکم بہت مضبوط ہو گیا اس میزائل نے ایٹمی پروگرم میں  بہت سی آسانیاں پیدا کی ہیں