کیا سعودی عرب امریکہ اور اسراہیل کا غلام ہے ؟
کیاسعودی والی عہد ٹرمپ کے اس بیان کا جواب دے گے یہ اپنے رسوی کا جلوس دیکھے گے
ٹرمپ کہتا ہے کہ سعودی عرب ہم سے ہر سال$ 457 کا اسلحہ خریدتا ہے لیکن لیکن ان کا دفاع پھر بھی کمزور ہے
یہ سب سے بڑے بےقوف ہیں
(ٹرمپ)
سعودی والی عہد اتنا بڑا غلام ہے کہ اس نے سعودی ارب کے کہنے سے اپنے ملک کو لبلر بنا دیا اس کی غلامی نے اس کو یمن میں مسلمانوں کا قتل بنا دیا یہ دنیا کے سب سے امیر ملک کے بادشاہ ہیں لیکن اپنے اپ کو ان نے غلامی میں دے دیا

0 Comments