گھر سے بھاگئ ہو لڑکی کئ کہانی اپر وڈیو میں

پاکستان میں% 30 لڑکیاں گھر اور خاندان کو ناراض کر کے گھر سے باگ کر شادی کرتی ہیں جن میں% 29 تعلم یافتہ ہو تی ہیں کیا یہ عورتے تعلیم حاصل کر کے بھی جاہل ہیں؟
اور% 98 طلاق یافتہ مرد اورعورتے تعلیم یافتہ ہوتئ پر یہ کیوں اس کی کیا وجہ ہے کیا آج کی تعلیم صرف بے خیاہی  سکاتی ہے یا ماں وباپ اپنے بچوں کی تربیت نہیں  کرتے بلکہ صرف پروش کرتے ہیں
 کیا مرد نے سوچا ہے کہ جو عورت اپ سے جب وہ نامحرم آپ کے لیےتھی اپ سے بات کرتی تھی کیا وہ کسی اورکے ساتھ بات نہیں کرسکتی تھی یہ کر گئ یہ مرد کی کمزوری ہےاور بے شک ادھر تربیت کی بات صرف عورت کے لیے ہی نہیں بلکہ مرد کی بھی تربیت ٹیک نہیں ہوہی
اور یہ کوہی مردنا قدم نہیں بلکہ جاہل خانہ قدم ہے
زیادہ تر بھاگئ ہوئی لڑکیوں کو طلاق ہو جا تئ ہے نہ ہی پھر وہ گھر واپس آسکتی ہیں کیوں کہ وہ اپنے سارے رشتے تھور کر جاتی ہے شبرات کیا عید کو بھی اپنے گھر کا منہ نہیں دیکھ سکتی اور اسے سسرال میں بھی سب کے تانے سنے پڑتے ہیں لیکن تب ہاتھ میں کچھ نہیں ہوتا
جن کے خاوند ان کو طلاق دے دیتے ہیں ان می%  60 عورتے خود کشی کرتھی ہیں یہ جسم فروشوں کے اڈوں کی زینت بنتئ ہیں جن کے بچے ہوتے ہیں یہ عدالت تک جاتئ ہیں یہ ایکلپن اختیار کرتھی ہیں
(زاہد علی )