About us

pakistan voice udru news

شیعہ ہی کیوں رمصان میں آخری جمعہ کو القدس ریلی نکاتے ہیں جب کے القدس سب مسلمانوں کا ہے

یوم القدس کا اعلان کر کے امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے کیا کیا؟
امام رضوان اللہ تعالی علیہ نے فرمایا قدس کو ٹھیکا نہ بننیں دیں یہ القدس کسی کا ٹھیکا نہیں ہے اور نہ کوئی اس کو ٹھیکا  بنائےیہ اپنا فرض نبھانے کا دن ہےپاکستان میں مدرسے،مسجدیں،امام بارگاہیں ،جلوس اور القدس سب ٹھیکے میں ہیں کشمیر اور قدس میں فرق یہ ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ٹھیکے داروں نے اُٹھایا ہےپاکستان میں امامؒ کی راہ مشکل ہے کیونکہ ٹھیکے داروں نے دین سنبھالا ہوا ہےاس لیے یہ فکر یہاں اجنبی ہے دین میں کوئی ٹھیکا نہیں ہےکوئی عالم،تنظیم ،اہل قلم اور خطیب ٹھیکا دار نہیں ہے دین کاذمہ دار بنیں نہ ٹھیکے دار امامؒ نے فلسطین کو ٹھیکے داروں کے چنگل سے نکالاپاکستان میں قیادت کا مسئلہ ٹھیکے داروں کی وجہ سے حل نہیں ہوتاامامؒ نے قدس کو ٹھیکیداروں سےلے کر عوام کے حوالے کیا  کہ یہ آپ کا مسئلہ ہےفلسطینی جوانوں کے حوالے کیااب حل ہوتا ہوا نظر آتا ہےآج فلسطین مبہم معاملہ  نہیں ہےاس وجہ سے امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار ہےامامؒ نے فرمایا کہ خائن لیڈرشپ کے باوجود قدس آزاد نہیں ہو سکتا ہےپوری اُمتِ مسلمہ کا مسئلہ بنا دیاڈور یاسر عرفات سے لے کر مجاہدوں اور شہیدوں کے حوالے کر دیاامامؒ نے اُمتوں سے کہہ دیا کہ یہ مسئلہ اُمتوں نے خود حل کرنا ہےاگر خدانخواستہ فلسطینی جوان اگر قدس کا سودا کریں تو اُمتِ مسلمہ اُن کو اجازت نہیں دے گی کشمیر کا سودا کر لیتے ہیں لیکن فلسطین کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دیایہ بیداری کی تحریک  اور انتفاذہ ہےبیداری کی عالمی تحریک شروع کی ۔القدس اور حج کو عالمی بیداری کا ذریعہ قرار دیاامام خمینیؒ نے ایک جملہ ضیاء الحق سے کہا کہ آپ نے اسلام کو ٹیڑا سمجھا ہے راہِ امام گہرائی سے پڑھنے سے معلوم ہوگی امتوں کو رہبر چاہیئے نہ ٹھیکیدارٹھیکیدار کہتا ہے ہم ہیں آپ کی ضرورت نہیں ہےرہبر کہتا ہے کہ میں آپ کے بغیر کچھ نہیں کر سکتاآپ میرا ساتھ دیں سب طبقے اپنی ذمہ داری نبھائیں امامؒ نے خود تنہا سفر شروع کیا امام نے ڈیوٹی نہیں لگائی بلکہ سفر شروع کیا تو امت نے پہچان لیا دین کا اہم  نظام امت سازی و بیداری و وحدت ہےاسی کیلئے امت میں وحدت پیدا ہوگی اس لیے القدس یوم اللہ ہےلیکن یہ ایک ثقافتی تہوار نہ بن جائے ثقافتی جلوس نہ بن جائے تنظیمی جلوس نہ بننے پائے تنظیمی پارٹی کے جھنڈوں کی بجائے القدس کے پرچم ہونے چاہئے یہ واجبِ کفائی نہیں بلکہ واجبِ عینی ہےقدس میں شمولیت یعنی عالمی انتفاذے میں شمولیت قدس  کی حکمت واضح نہ ہوئی تو یہ تہوار بن جائے گا ایک تنظیمی ریلی بن جائے گی"
استاد بزرگوار سید جواد نقوی حفطہ اللہ تعالیٰ علیہ

Post a Comment

0 Comments