راہل گاندی نے شکست قبول کر لی  کیوں ؟ راہل کی ہرنے کئ وجہ کیا ہے 

مودی صرف پلماماں حملے پر سیاست کر کے جیت گئا ہے اور مودی ہے مودی طاقت وار تب ہوا جب پاکستان نے بھارتی پیلٹ وایس کر دیا  پھر اس کا  بیان یہ تا کہ ہم نے گھر گھوس کرمارا پھر پاکستان ہم سے ڈر کے ہمارا پیلٹ واپس کر دیا 

راہل کو شکست اس لیے بھی ہوہئ کے مودی نے الیکشن سے پہلے نگرس کےطاقتوار میدوار خرید لیے جس سے راہل مودی کا مقابلہ نہیں کر سکتا تھا راہل کو صرف 83 اور مودی کو 350 سیٹکے ملی
راہل اگر مودی کوپلماماں حملے پر بے نقاب کرتا ہو مودی کبھی بی نہیں جیت سکتا تھا
(زاہد علی )