پاکستان میں دینی اور اخلاقی تعلیم کی کمی کی وجہ سے بےحیاہی اور بےشرمی بڑے گی
نامحرم سےخلوت ورابطہ نامحرم سے تعلق شہوات کو بھڑکا دیتا ہےبھڑکی ہوئی شہوات انسان کو عاجز شہوات ہےکوئی پہلوان ابھری ہوئی,بھڑکی ہوئی اورمشتعل شہوات کے سامنے استقامت نہیں دکھا سکتااس استقامت کیلے وہ حسن یوسف,ارادہ یوسف اور عزم یوسف چاہیے کہ انسان مشتعل شہوات کے سامنے بھی استقامت کرے
وہ جو پیدا ہوتے ہی زمین میں گاڑھ دی جاتی تھی، وہ اب خود کو زندگی دینے والے اسلام سے آزادی چاہتی ہیں۔
#women
چادر کے اندر ایک عورت کی ہی نجات نہیں بلکہ، چادر کے اندر ایک ملت کی نجات ہے، کیونکہ بے پردہ عورت پوری ملت کو گمراہ کر دیتی ہے"
گلستان جوہر میں پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،،،خاتون جس پر الزام لگا رہی ہے(رضا بگٹی ) خود ان کے ساتھ تصاوئر اور ویڈیوز موجود ہیں.
کیا ہم سہی معنوں میں مومن تو کیا مسلمان کہلانے کے لائق بھی ہیں.
قصور وار کون ہے اسکا فیصلہ آپ لوگ خود کر لیں....
0 Comments