منصور پشتین کا کہنا ہے
اب آپ بتاییں کہ 444 لوگوں کے قاتل راو انوار کو اس لیے نہیں پکڑ رہے کہ پی ٹی ایم کا لہجہ ٹھیک نہیں؟ یعنی حکومت ایک قاتل کو اسی لیے نہیں پکڑ رہی کہ انصاف مانگنے والوں کا لہجہ ٹھیک نہی؟
اب آپ بتاییں کہ ماوراے عدالت قتل عام میں ملوث فوجی اور آی اس آی کے خلاف تحقیق کی کمیشن اس لیے نہیں بنا رہے کہ انصاف مانگنے والوں کا لہجہ ٹھیک نہی ہے؟
یہ لوگوں کو مسزنگ کرواتے رہے گے کیوں کہ پی ٹی ایم کا لہجہ ٹھیک نہی ہے؟ یہ گھروں میں گھس کر لوگوں کی عزت کے ساتھ کھیلتے رہینگے کیونکہ لہجہ ٹھیک نہی ہے؟ اب ان پے اللہ کا عزاب نہیی آیگا تو کن پے آیے گا؟ اور ان ظالموں کے جوتے پالش کرنے والے بھی عزاب الاہی سے ڈریں کہ برے دن ان پے بھی آسکتے ہیں۔
0 Comments