پی_ٹی_ایم دھرنے کے حقائق کیا ہیں؟ میڈیا کو وہاں تک رسائی کیوں نہیں دی جا رہی؟
ایسا عوام سے کیا چپاں جس سے  میڈا والوکو  وزیرستان جانے نہیں دہیےایسے میں( اے ار وے)   پی ٹی ایم کے بارے میں غلط  جھوٹی خبرے  نشر کر رہا ہے لیکن وزیرستان میں میڈا پہ پابندی ہے  جس میں میڈا والے پئ ٹئ ایم  کے موقف نشر نہیں کر سکتا لیکن اے  ار وے  والے اپنے سے جھوٹے موقف نشر کر رہا ہے
ایسا وزیرستان میں کیا ہو رہا ہے کہ میڈیا  ادھر جا کے  رپوٹ تیار نہیں کر سکتا