☝یمن کا یہ دلخراش منظر

 بڑی بہن موت سے لڑ رہی ہے لیکن چھوٹی بہن اتنی چھوٹی ہے کہ اسکو نہیں پتا اور وہ اپنی بہن کو اٹھا رہی ہے۔
اور یہ جنایت آلسعود نے کیا ہے۔

آخر سعودی اور امریکہ اور اسرایئل شعیوں سے اتنا کیوں ڈرتا ہے 
کیوں کہ شعیوں کے پاس نظم ولات ہے اصل میں یہ نظم ولات سے ڈرتے ہیں اور دنیا کے جس علاقے میں شعہ بیدار ہوا ہے ان نے ادھر جنگ شروع کردی 
یمن میں سعودیا نے اپنی پوری طاقت لگادی لیکن یمنی لوگوں کا منشور اور نظریہ ولات نہ بدل سکا کیوں کہ جو بیدار ہو جاتے ہیں پھر وہ جہالت کا رستہ  اختیار نہیں کر سکتے  جسے کہ ایران کے لوگ آج بھی 30 سال بعد ان نے اپنا اسلامی نظریہ نہیں بدلا
(زاہد علی)