پاکستان میں بے خیائی عام کیوں ہورئی ہے
 تعلم کے ساتھ ساتھ  تربیت کی بھی ضروری ہے
 کلب میں ساری رات نہ مناسب کپرےپہن کر ڈنس اور زناکرنے اور کرنی والو کو پولیس نے  پکرکر مارا اور پھرپرچہ درج کیاان میں زیادہ تر عورتے جسم فرش نکلی
لاہور
یار ٹھیک ہے یہ کام برا ہے لیکن پولیس والوں نے اگر ریڑ کی
ہے تو پکڑ کر کاروائی کرو اس طرح سب کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا یہ اچھی بات نہیں ہے ہاں اگر ان لڑکیوں کو اپنی عزت کا خیال نہیں لیکن ہم لوگوں کو تو ان کی عزت کرنی چاہیے ان کے گھر والوں سے بات ان کو پولیس اسٹیشن میں بتاتے کہ آپ کی بیٹی یا بیٹا پکڑے گئے ہیں تو ان ماں باپ کا سوچو جن کی بیٹی یا بیٹے کی وائرل ہوئی ہے ان پے گزری ہو گی
ایسے کلب بند ہونے چاہیے  یہ نہیں
لاہور