ہواوے نے 6 ماہ پہلے سے اپنا بیک اپ تیار کیا ہوا ہے۔۔ شروع میں صارفین کو کچھ مشکلات ہونگی۔۔ اسکے بعد سب کچھ ٹیک ہو جائے گا۔۔ اس پابندی سے سب سے زیادہ امریکہ کو نقصان ہوگا۔۔ گوگل کا سب سے زیادہ خریدار چائنا ہے۔۔ اگر گوگل کی جگہ پر ہواوے اپنا اینڈرائیڈ سسٹم لاتا ہے تو دنیا میں گوگل کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی ۔ ہواوے اپنے 5جی سسٹم کے تحت اور اپنے اینڈرائڈ سسٹم کے تحت دنیا پہ چھا جائیگا۔۔ اس سے سب سے زیادہ نقصان امریکا کو گو گل کو اور امریکن ٹیکنالوجی کو ہوگا۔۔ کیونکہ ابھی تک کسی نے سوچا بھی نہیں تھا گوگل کے مد مقابل کوئی سسٹم آئیگا۔۔
میرے خیال میں گوگل کا یہ فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے ۔ اس سے پہلے مارکیٹ میں گوگل کا مدمقابل کوٸی نہیں تھا ۔اب چاٸینہ اپنی بقا کے لیے  ممکن ہے اس سے بہتر اور سستا متبادل لے آٸے ۔
اس فیصلے کیبعد دیگر کمپنیز بھی کوشش کریں گی کہ وہ اپنا سسٹم لانچ کریں تاکہ اسی چینی کمپنی جیسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
میرے خیال میں یہ گوگل کے زوال کی ابتدا ہے
شعیب عباسیدے