About us

pakistan voice udru news

عمران خان کچھ بھی نہیں کر سکتا

عمران خان  خکومت کرنے میں فیل ہو گیے ہیں اس نیازی نے معاشیات کو تباہ کر دیا ہے  نیب ان کے کرپٹ وزیرو کو کیوں نہیں پکرتی؟ 
چیئرمین نیب جاوید اقبال
چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مطلوب اور کرپٹ حکومتی
وزیروں کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا
چلو بھئی تیاری کرو اب وزرائ گرفتار ہوا کرینگے۔

پھر دیکھتے ہیں کہاں کہاں سے چیخیں نکلیں گی۔

تحریک انصاف کے 10 وزیر نیب کو مطلوب ہیں، ق لیگ کے سارے وزیر نیب کو مطلوب ہیں، ایم کیو ایم کے دونوں ہی مطلوب ہیں، بی این پی والے بھی مطلوب ہیں۔

Post a Comment

0 Comments